جوہری اسلحہ خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - ایٹمی ہتھیاروں کے رکھنے کی جگہ یا ان کا ذخیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - ایٹمی ہتھیاروں کے رکھنے کی جگہ یا ان کا ذخیرہ۔